ابنا: لیبیا کے شہر سرت میں مسلح افراد کے حملے میں لیبیا کے 6 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ مسلح افراد نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نت یجے میں 6 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں لیبیا میں عام افرا دکے ہاتھوں میں بیشمار ہتھیار ہیں جو لیبیا کے لئے بہت بڑا چیلینج ہے۔......./169
25 جون 2013 - 19:30
News ID: 433884
عرب ذرائع کے مطابق لیبیا کے شہر سرت میں مسلح افراد کے حملے میں لیبیا کے 6 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔